دنیائے انٹرنیٹ پر پہلی اردو نستعلیق کی خوبصورتی والی سائیٹ پر خوش آمدید بند کریں

اردو شاعری

اردو شاعری سے لطف اندوز ہونے کے لیے

ابیات

اسرار کی دیوار پر ایک نوشتہ ہوں میں
صدیاں گذر گئی مگر تو نے نہ دیکھا مجھ کو!

.......................

hghfjf ()

مزید پڑھیے۔۔۔

خواب - نظم

(خواب)

رات یوں خواب میں تم مہکائی،
میرے وجود کے آنگن میں جیسے پھول کھلے،
میری حیات کی یہ رات شب رات بنی!

hghfjf ()

مزید پڑھیے۔۔۔

وصال - نظم

(وصال)

جب جز کا کل سے وصال ہوگا۔۔۔
جب بحر میں قطرہ مل جائے گا۔۔۔
پھر کیا ہے ساگر، کیا ہے قطرہ!
تب سحرٍ دوئی کا ٹوٹے گا۔۔
جب ہم ہونگے ہم سے ہی رجوع!

hghfjf ()

مزید پڑھیے۔۔۔

تیرا بھیا زندہ ہے - نظم


(تیرا بھیا زندہ ہے)

جب جھیل سے پانی برسے گا
جب دل کے دوار کھل جائینگے
جب روح کے ریشے بولیں گے
جب دھڑکن دھڑکن گونجے گی
تب

hghfjf ()

مزید پڑھیے۔۔۔

تمھارے نام - نظم

(تمھارے نام)

صبحٍ کاذب تھی اور دھنک تھی ہر سُو
جب مجھے اذنٍ محبت کا الہام ہؤا
میں نے بس آنکھ ہی وا کی تھی کہ تم آئی
اور میں جاگ سا گیا تھا
یکسر جیسے زندہ سا ہؤا تھا

hghfjf ()

مزید پڑھیے۔۔۔